Home / Junior Clerk Past Papers / WRITTEN TEST FOR RECRUITMENT TO THE POST OF JUNIOR CLERK (BS-11)

WRITTEN TEST FOR RECRUITMENT TO THE POST OF JUNIOR CLERK (BS-11)

91.حکومت ایک طرز حکومت کہ جس میں

بُندوں کو گِنا کرتے ہیں، تولا نہیں کرتے

علامہ اقبال کے کم مجموعہ کلام سےہے۔

( A ) بال جبريل

(B ) ارمغان

( C ) ضرب کلیم۔

( D ) بانگ درا

Check Answer
ضرب کلیم

92.کے درست مطلب کا انتخاب کریں “Laughing Stock”

( A ) ملامت

( B ) لطف

( C ) خوش باش شخصیت

(D) لطائف کی کتاب

Check Answer
ملامت

93 مشہور ناول راجہ گدھ کی مصنفہ کون ہے؟

(A ) خدیجہ مصور

(B) بانو قدسیہ

(C) الطاف فاطمہ

( D بشری رحمن

Check Answer
بانو قدسیہ

.94 پهول کی پتی سے کٹ سکتا ہے۔مگر

مرد نلاں ہم کلام نرم و نازک بے اثر

یه شعر کس کا ہے؟

(A) غالب

( B ) الطاف حسین حالی

( C ) علامہ محمد اقبال

( D ) ظفر

Check Answer
علامہ محمد اقبال

.95 حروف تہجی کے الفاظ سے کون ما لغت میں پہلے آئے گا۔

( A ) ظالم

( B ) شفقت

(C) لاپرواہ

( D ) سنگدل

Check Answer
سنگدل

96. کےدرست مطلب کا انتخاب کیجیے”Go Mad”

( A ) ہے وقوف

B ) دیوانہ کردینا

( C ) دیوانہ بوجانه

( D ) تندرست ہو جانا

Check Answer
دیوانہ ہو جانا

97.ماه تمام کس کا شعری کلیات ہے

( A ) پروین شاکر

( B ) پروین فضا

( C ) کشور ناہيد

( D)ادا جعفری

Check Answer
پروین شاکر

.98۔ بابائے اردو،بابائے قوم اور بابائے صحافت کے لفظ قواعد کی رو سے ہیں

( A ) لقب

(B) عرف

( C ) خطاب

( D ) تخلص

Check Answer
لقب

99 عرف رئيس المتغزلين کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟

( A ) ناصر کاظمی

( B ) علامہ اقبال

( D ) داغ دیلری

(D) جگر مراد آبادی

Check Answer
جگر مراد آبادی

100 مندرجہ ذیل شعر کس شاعر کی غزل کا بے؟

ایک تو خواپ لیے پھرتے ہو گلیوں گلیوں

اس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ

( A ) فیض احمد فیض

( B ) احمد فراز

(C) محسن نقوی

(D) پروین شاکر

Check Answer
احمد فراز

One comment

  1. Im very happy to uncover this great site. I need to to thank you for ones time for this fantastic read!! I definitely enjoyed every bit of it and I have you book marked to see new things in your blog.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *